وزیر اعظم اور ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم اور ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے چیرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ،اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام کے سلسلے میں حکومت کے کردار پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا جبکہ وزیر اعظم کی جانب سے ماڈل ٹاؤن کیس میں شفافیت اور انصاف کے تمام تقاضوں کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔

ٹیلیفونک رابطہ

مزید : کراچی صفحہ اول