لاہور کی سڑکوں پر پھرتے متعدد ڈولفن اہلکاروں کی آنکھوں کیساتھ کیا مسئلہ ہے؟ ایسا انکشاف کہ کسی کو بھی یقین نہ آئے

لاہور کی سڑکوں پر پھرتے متعدد ڈولفن اہلکاروں کی آنکھوں کیساتھ کیا مسئلہ ہے؟ ...
لاہور کی سڑکوں پر پھرتے متعدد ڈولفن اہلکاروں کی آنکھوں کیساتھ کیا مسئلہ ہے؟ ایسا انکشاف کہ کسی کو بھی یقین نہ آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) مجرموں کا پیچھا کرنے والی ڈولفن فورس کے متعدد اہلکار کلر بلائنڈ نکلے۔ دوبارہ میڈیکل کروانے کا حکم تو ہوا لیکن ان فٹ اہلکار تاحال ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اہلکاروں کی اس کمزوری کی اطلاع افسران کو بھی ہے۔ فورس میں کلر بلائنڈ افراد کا بھرتی ہو جانا باعث تشویش ہے۔