شہبازشریف کی پیشی، مریم اورنگزیب گزشتہ روز جوانڈے لائی تھیں، ان پر دراصل کیا لکھا تھا؟ آپ بھی دیکھئے

شہبازشریف کی پیشی، مریم اورنگزیب گزشتہ روز جوانڈے لائی تھیں، ان پر دراصل کیا ...
شہبازشریف کی پیشی، مریم اورنگزیب گزشتہ روز جوانڈے لائی تھیں، ان پر دراصل کیا لکھا تھا؟ آپ بھی دیکھئے

  

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کے خلاف احتجاج کا انوکھا انداز اپنایا۔ مریم اورنگزیب انڈوں کی ٹرے اٹھائے احتساب عدالت آئیں۔انڈوں پر جلی حروف میں آئی ایم ایف قرضہ ،گڈ گورننس ،روزگار سکیم،دھاندلی تحقیقات ،جنوبی پنجاب ،بجلی سستی ،وی آئی پی پروٹوکول ،50لاکھ گھر ،گیس سستی ،فاٹا انضمام ،نیب خود مختاری ،ایک کروڑ نوکریاں ،جرائم کا خاتمہ،سیاحتی پالیسی ،بینکنگ سسٹم اور غریب خوشحال سمیت حکومت کے اعلان کردہ باقی منصوبے لکھے ہوئے تھے۔ احتجاج کے دوران مریم اورنگزیب توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور