سعودی عرب نے بھی بالآخر وہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا جو پاکستان گزشتہ کئی عشروں سے کرتا چلا آرہا ہے

سعودی عرب نے بھی بالآخر وہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا جو پاکستان گزشتہ کئی عشروں ...
سعودی عرب نے بھی بالآخر وہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا جو پاکستان گزشتہ کئی عشروں سے کرتا چلا آرہا ہے

  

ریاض(این این آئی)وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العامودی نے عندیہ دیا ہے کہ 2020ءکے اوائل سے ٹول ٹیکس کا نفاذ شروع کردیا جائیگا۔ العامودی نے مشرقی ریجن میں 9ہائی ویز کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ آبادی سے باہر شاہراہوں کی ذمہ داری تبدیل ہوگی۔6شاہراہیں ٹول ٹیکس کیلئے متعین کردی گئی ہیں۔

مزید : عرب دنیا