پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کس حال میں ہیں؟ قوم کیلئے پریشان کن خبرآگئی

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کس حال میں ہیں؟ قوم کیلئے ...
پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کس حال میں ہیں؟ قوم کیلئے پریشان کن خبرآگئی

  



راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اخباری ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب اشفاق پرویز کیانی کا معائنہ کررہے ہیں اور ان کے دل کی شریان میں بندش کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی