’ نواز شریف کی سزا میں اضافہ کیا جائے‘ نیب کی درخواست پر عدالت نے بڑا قدم اٹھالیا

’ نواز شریف کی سزا میں اضافہ کیا جائے‘ نیب کی درخواست پر عدالت نے بڑا قدم ...
’ نواز شریف کی سزا میں اضافہ کیا جائے‘ نیب کی درخواست پر عدالت نے بڑا قدم اٹھالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشرف کی اپیل 18 سمبر کوسماعت کیلئے مقررکردی ،نیب کی نوازشریف کی سزا بڑھانے کی اپیل بھی 18 دسمبر کوسماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشرف کی اپیل 18 سمبر کوسماعت کیلئے مقررکردی ،نیب کی نوازشریف کی سزابڑھانے کی اپیل بھی 18 دسمبر کوسماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
عدالت نوازشریف کی مرکزی اپیل سے قبل جج ویڈیو کیس کے تناظر میں فیصلہ کرے گی ،جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا،ناصر بٹ نے نوازشریف کی اپیل میں فریق بننے کی درخواست دائر کررکھی ہے ۔