وفاقی وزیر فوادچودھری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

وفاقی وزیر فوادچودھری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر
وفاقی وزیر فوادچودھری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فوادچودھری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ فوادچودھری نے تصفیے کے بعد ملنے والی رقم پر غلط بیان بازی کی،فوادچودھری غلط بیان بازی اورجھوٹ بولنے والا قومی اسمبلی کا ممبر نہیں رہ سکتے،درخواست میں استدعا ہے کہ فوادچودھری کو آرٹیکل 63 ون جی کے تحت نااہل قراردیاجائے ۔