پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،صدرپی او اے گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کھٹمنڈوروانہ

پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،صدرپی او اے گیمز کی میزبانی کا ...
پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،صدرپی او اے گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کھٹمنڈوروانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کیلئے صدرپی او اے کھٹمنڈو روانہ ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،پاکستان 2021 میں شیڈول ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا،گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کیلئے صدرپی او اے عارف حسن کھٹمنڈو روانہ ہوگئے،پاکستان دو سال بعدہونے والے گیمز کاروایتی پرچم 10 دسمبر کو وصول کرے گا۔
صدرپی او اے عارف حسن کا کہنا ہے کہ پاکستان ان گیمز کوبہترین طریقے میں کرانے کیلئے تیار ہے،ان کاکہناتھاکہ 2014 میں گیمز اسلام آبادمیں ہوئی تھیں اس بار 3 شہروں میں کرانے کی تجویز ہے۔

مزید :

کھیل -