ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے تاریخ رقم کردی

ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے تاریخ رقم کردی
ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے تاریخ رقم کردی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے تاریخ رقم کردی،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی نے ایتھلیٹکس ایونٹ میں اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اورپاکستانی ایتھلیٹ نے ٹوکیو اولمپک2020 کیلئے کوالیفائی کرلیا،جیولن تھروایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے ،ارشد ندیم نے 13 ویں ساﺅتھ ایشین گیمز میں جیولن تھروڈسپلن میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔

مزید : کھیل