نیب راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

نیب راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا
نیب راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا،نیب نے ملزم آفتاب احمد کو راولپنڈی سے گرفتار کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے فراڈکرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا، نیب نے ملزم آفتاب احمد کو راولپنڈی سے گرفتار کیا،نیب کا کہنا ہے کہ آفتاب احمد پر شہریوں سے ساڑھے 8 ملین روپے فراڈ کا الزام ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی