حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی: فیصل واوڈا

 حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی: فیصل واوڈا
 حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی: فیصل واوڈا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل  فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی لیکن اگر عدالت نے حکم دیا تو فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو  کرتے ہوئےفیصل واوڈا نے کہا کہ مریم نواز کو اگر عدالت ضمانت دے دیتی ہے تو بھی حکومت اُن  کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی،ہائی کورٹ نے حکومت سے کہیں نہیں کہا کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے تاہم اگر عدالت ایسا کہے گی تو ہم سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...