اداکار آرجے ناصر کی دوسری فلم ”عجیب اتفاق“مکمل

  اداکار آرجے ناصر کی دوسری فلم ”عجیب اتفاق“مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نیوزی لینڈ میں مقیم پاکستانی نژاد پروڈیوسر و اداکار آرجے ناصر کی دوسری فلم ”عجیب اتفاق“مکمل ہوچکی اور جلد ہی نیوزی لینڈ میں عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔آرجے ناصر اس سے قبل ”مسٹیک ایک غلطی“کے نام سے فلم بنا چکے ہیں جس کو زبردست کامیابی ملی تھی۔فلم ”عجیب اتفاق“میں نیوزی لینڈ میں بسنے والے پاکستانی اور انڈین فنکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں فلم میں پروڈیوسر آر جے ناصر نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا  فلم پرفارمنس سے بھرپور ہے۔

مزید :

کلچر -