قصور، ز مین کے تنا ز ع پر  مخا لفین کی فا ئر نگ‘3 افرا د ز خمی 

   قصور، ز مین کے تنا ز ع پر  مخا لفین کی فا ئر نگ‘3 افرا د ز خمی 

  

 قصور (بیورورپورٹ)گنڈ ا سنگھ وا لہ کے نوا ح کھر یپڑ میں ز مین کے تنا ز ع پر مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے تین افرا د کو ز خمی کر دیا ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھانہ گنڈ ا سنگھ وا لہ کے علا قہ کھر یپڑ میں منشا و غیر ہ کا شفقت رسو ل و غیر ہ سے ز مین کا تنا ز عہ چلا آ رہا تھا وقو عہ کے رو ز منشا اور بلو کا مخا لفین شفقت رسو ل اور شبیر احمد سے آ منا سا منا ہو گیا ہو نے والی تلخ کلا می پر بلو نے فا ئر نگ کر کے شفقت رسو ل، شبیر احمد اور راہگیر دو کا ندا ر علی حسن کو ز خمی کر دیا پو لیس مصر و ف کاررو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -