چیچہ وطنی:گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

  چیچہ وطنی:گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

  

چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) ہڑپہ کے قریب دھند کے باعث نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم راہگیر جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 187/9-L ہڑپہ کے قریب صبح کے وقت دھند کے دوران نامعلوم گاڑی کی ٹکر کے باعث ایک نامعلوم راہگیر موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی اور پولیس نے لاوراث قرار دیکر ایدھی سنٹر کے حوالے کردی اور ایدھی سنٹر نے شہر خموشاں ویلفیئر سوسائٹی کے ذریعے قبرستان ماہی میں سپردخاک کردی۔

مزید :

علاقائی -