شورکوٹ، نامعلوم نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ نعش برآمد
شورکوٹ (نمائندہ خصوصی) موضع دھلنہ کملانہ سے نامعلوم نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش برآمدشورکوٹ کے نواحی علاقے موضع دھلنہ کملانہ سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی نوجوان کو ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور جسم پر تشد دکے واضع نشانات تھے واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی احمد سجاد چیمہ پولیس نفر ی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضے میں لے کر ضر وری کارروائی شروع کردی۔