فروکہ،  پل نہر پرڈمپر کی  زد میں آکر نوجوان جاں بحق 

  فروکہ،  پل نہر پرڈمپر کی  زد میں آکر نوجوان جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فروکہ/سرگودھا(نامہ نگار)ڈمپر کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق پل نہر پر موٹرسائیکل سوار سائیکل والے کو بچاتے ہوئے ڈمپر کی زد میں آکر جان بحقہو گیا جبکہ ڈمپر بھی نوجوان کو بچاتے ہوئے الٹ گیا۔ 

مزید :

علاقائی -