راجووال، ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

راجووال، ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

  

راجووال  (نمائندہ پاکستان) نواحی گاؤں جندران ّکلاں میں اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حجرہ نے دوران گشت رب نواز ولد مختارقوم مہار سکنہ جندران کلاں پل پر ناجائز اسلحہ لیئے ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جس پر پولیس نے  گرفتار کر لیا اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -