7منشیات فروش گرفتار،  شراب برآمد، مقدمات درج 

  7منشیات فروش گرفتار،  شراب برآمد، مقدمات درج 

  

لاہور(ّکرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروشی کے ھندے میں ملوث 7 ملزمان گرفتارکر کے بھاری مقدار میں شراب برآمدکر لی تفصیلات کے مطابق لوہاری پولیس نے کاروائی کے دوران شراب فروخت کرنے والے اشفاق، انس، اسد، وسیم، فیضان، سرفراز اور کامران کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ 

مزید :

علاقائی -