سینکڑوں پتنگیں برآمد،  ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

سینکڑوں پتنگیں برآمد،  ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف ایکشن کے دوران سینکڑوں پتنگیں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران جمال شاہ نامی پتنگ فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 400 پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم مختلف اضلاع سے بذریعہ کورئیر سروس پتنگیں منگوا کر لاہور میں فروخت کرتا تھا۔ 

مزید :

علاقائی -