منڈ ی عثما ن وا لہ، مشین کی زد میں آ کر ایک شخص جا ں بحق

  منڈ ی عثما ن وا لہ، مشین کی زد میں آ کر ایک شخص جا ں بحق

  

 قصور (بیورورپورٹ)منڈ ی عثما ن وا لہ میں مکئی کے دا نے نکا لنے والی مشین میں آ کر ایک شخص جا ں بحق،گا ڑ ھے وا لہ منڈ ی عثما ن وا لہ میں 17سا لہ محمد عادل اسد اللہ کے ڈ یر ہ پر مکئی سے دا نے نکا لنے وا لی مشین پر کا م کر رہا تھا کہ اس کی چا د ر مشین میں پھنس جانے کے نتیجہ میں مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گیا۔ 

مزید :

علاقائی -