قصور، ٹریفک حادثہ میں  3خواتین سمیت6افراد زخمی

قصور، ٹریفک حادثہ میں  3خواتین سمیت6افراد زخمی

  

 قصور (بیورورپورٹ)کھڈ یا ں ٹو ل پلا ز ہ کے پلر کے سا تھ ملتا ن ٹا ئم بس ٹکرا نے سے تین عورتوں سمیت6افرا د ز خمی ہو گئے تفصیل کے مطابق قصور سے جا نے والی بس ملتا ن ٹا ئم تیز ر فتا ر ی کے با عث دیپا لپو ر رو ڈ پر زیر تعمیر کھڈ یا ں ٹو ل پلا ز ہ کے پلر سے ٹکرا جا نے کے نتیجہ میں ر ضوا ن اس کی بیو ی حنا ء بی بی، حا جی شو کت علی، حفیظا ں بی بی، صائمہ بی بی، را شد و غیر ہ ز خمی ہو گئے۔ 

مزید :

علاقائی -