بینگن کی پنیری کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

بینگن کی پنیری کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

  

فیصل آباد(اے پی پی)ماہرین زراعت نے بینگن کی پنیری کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ پنیری کو مختلف بیماریوں کے حملہ کا خدشہ رہتاہے لہذا کاشتکار اس ضمن میں کوئی کوتاہی نہ برتیں اور تنے کے گلا کے حملہ کی صورت میں فوری تدارکی اقدامات یقینی بنائیں۔ انہوں نے بتایاکہ بینگن کی پنیری پر ابتدائی ایام میں ہی تنے کے گلا کی بیماری کا حملہ ہو سکتاہے۔

 جس سے فصل کو شدید نقصان پہنچنے کااحتمال ہوتاہے۔

مزید :

کامرس -