آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

   آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

  

اسلام آباد(اے پی پی)واپڈا نیتربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔اتوار کو جاری شیڈول کے مطابق دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 23000کیوسک اور اخرج40000 کیوسک، دریائیکابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9900 کیوسک اور اخراج 9900 کیوسک،دریائے  جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد6700 کیوسک اور اخراج35000کیوسک اور دریائے چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7200کیوسک اور اخراج2000کیوسک رہا۔تربیلا ڈیم  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1478.27 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.370 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا: ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی  موجودہ سطح 1177.30 فٹ رہی۔

، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.035 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ بیراج ائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور  قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.142   ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -