انڈوں کے نرخ برائلر گوشت اور فارمی

انڈوں کے نرخ برائلر گوشت اور فارمی

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت226روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے183روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -