محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا، بیڈمنٹن سٹار ماہور شہزاد

  محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا، بیڈمنٹن سٹار ماہور شہزاد

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی نامور بیڈمنٹن سٹار کھلاڑی ماہور شہزاد نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کھیل پیش کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے کی کوشش کی ہے اور اب تک بے شمار ایونٹس جیت چکی ہوں مگرمیری خواہش ہے کہ میں کسی بڑے انٹرنیشنل بیڈمنٹن ایونٹ میں کامیابی حاصل کروں جس کا مجھے شدت سے انتظار ہے انہوں نے کہا کہ کھیل کا بچپن سے ہی بہت شوق ہے اور اس شوق کے لئے میں نے بہت محنت کی او ر یہ مقام حاصل کیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -