ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کی تیاریوں میں مصروف ہوں، ماریہ

ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کی تیاریوں میں مصروف ہوں، ماریہ

  

سڈنی(نیٹ نیوز) آسٹریلوی سوئمر ماریہ جونز نے کہا کہ ورلڈ سوئمنگ چیمپن شپ کی تیاریوں میں مصروف ہوں سوئمنگ بہت مشکل فن ہے اور اس میں کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے اور میری ہمیشہ سے کوشش ہے کہ میں اس کھیل میں اپنے ملک کا نام روشن کروں اور اب تک میں نے بے شمار میڈلز اپنے نام کئے ہیں جس کی بہت زیادہ خوشی ہے کہا کہ ملک میں سوئمنگ کا کھیل بہت مقبول ہے اور ورلڈ سوئمنگ چیمپن شپ میں میری کوشش ہوگی حریف کھلاڑیوں پر ہر صورت برتری حاصل کروں۔

اور ان کے خلاف کامیابی حاصل کروں پرستاروں نے ہمیشہ محبت دی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -