(ن) لیگی ٹولے کی اکثریت نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ نہیں، رانا عبدالسمیع

  (ن) لیگی ٹولے کی اکثریت نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ نہیں، رانا عبدالسمیع

  

لاہور(پ ر) انصاف لیبرونگ کے مرکزی کوآرڈینٹر رانا عبدالسمیع نے کہا ہے کہ ن لیگی ٹولے کی اکثریت نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ نہیں۔اپوزیشن کی اب جیل جانے کی باری ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ پی ڈی ایم جماعتیں جلسوں کا سرکس لگانے کی بجائے عوام کو کورونا سے بچانے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیراء ہوں۔ نہ لیگ اور پیپلزپارٹی کے حواری اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔ ڈار کی شامت آنے پر باقی اپوزیشن کے منہ بند ہو چکے ہیں۔

، ابو بچاؤ تحریک بُری طرح پٹ چکی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -