پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری  رانا لیاقت کے والد کاختم قل آج پڑھایا جائے گا

پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری  رانا لیاقت کے والد کاختم قل آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی  جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کے والد حاجی ہدایت اللہ جو کل قضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کی رسم قل آج مورخہ 7دسمبر بروز سوموار  531آر بلاک ماڈل ٹاؤن کی جامع مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔