مرکزی جمعیت اہلحدیث کا پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کا فیصلہ

مرکزی جمعیت اہلحدیث کا پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کا فیصلہ

  

مانگا منڈی (ملک ممتاز حسین +ملک احسا ن ا لٰہی) مر کزی جمعیت اہلحدیث 106 راوی روڈلا ہور میں پنجا ب کے ضلعی شہری و تحصیلی امراء و نا ظمین کی مو لا نا عبدا لرشیدحجا زی امیر و قا ئد پنجا ب حا فظ عبدالباسط،نا ظم تبلیغ ملک سلیما ن منگلا رہنما،امیر ریا ضاء لر حمٰن یزدا نی لا ہو ر پی ڈی ایم کے جلسہ عام کی تیاری کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔ صوبہ پنجاب سے مرکزی جمعیت اہل حدیث 13 دسمبر کو پی ڈی ایم کے ہونے والے لاہور کے جلسے میں بھرپور شرکت کرے گی جس کا اعلان مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان پنجاب کے امیر عبدالرشید حجازی اور ناظم حافظ محمد یونس آزاد سعد نے پنجاب کی پوری کابینہ کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریکارڈ توڑ کر امن کے ساتھ جلسہ گاہ میں پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ جمعیت اہلحدیث لاہور کے سر پرست اعلیٰ علامہ معتصم الہٰی ظہیر کی زیر نگرا نی ایک اہم اجلاس کل 8دسمبر کو بھی منعقد ہو گا جس کیصدارت امیر شہر لا ہو ر ڈاکٹر ریا ض الر حمٰن یزدا نی کریں گے۔ اجلاس میں بھی پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت کے حوالے سے تیاری اور انتظامات کاجائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -