حج آرگنائزر کاروان حسینی انٹرنیشنل  کے چیف ایگزیکٹو منظور حسین جعفری کے والد انتقال کر گئے

  حج آرگنائزر کاروان حسینی انٹرنیشنل  کے چیف ایگزیکٹو منظور حسین جعفری کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر کاروان حسینی انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو الحاج منظور حسین جعفری کے والد ٹاؤن شپ لاہور میں سپرد خاک۔ نماز جنازہ میں چیئرمین حج وعمرہ زیارت پاکستان علامہ محمد حسین اکبر پنجاب کے صدر علامہ امجد عابدی سمیت  ھوپ خدمت گروپ، فاؤنڈر گروپ، یونائیٹڈ گروپ کے ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -