حاجی کیمپ کے سامنے واقع  لنڈا بازار کو کسی دوسرے مقام  پر منتقل کرنے کا فیصلہ 

  حاجی کیمپ کے سامنے واقع  لنڈا بازار کو کسی دوسرے مقام  پر منتقل کرنے کا ...

  

لاہور(این این آئی)حاجی کیمپ کے سامنے واقع لنڈا بازار کو کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ تجویز چیف کارپوریشن آفیسر شوکت علی کی زیر صدارت اجلاس میں سامنے آئی۔بتایا گیا کہ تجاوزات کے حوالے سے حاجی کیمپ اور ٹاؤن شپ پر شکایات کے انبار ہیں، عارضی حاجی کیمپ لنڈا بازار کو فوری منتقل کیا جائے گا۔

لنڈا بازار

مزید :

صفحہ آخر -