حکومت ختم ہونے کا دعویٰ بلی کوچھیچھڑوں کے خواب کے مترادف، چوہان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ختم ہونے کا دعویٰ بلی کے خواب میں چھیچھڑوں کے مترادف ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 14 دسمبر کو بیگم صفدر اعوان کا خیالی پلاؤ پک جائے گا۔ شریف خاندان خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، یہ اپوزیشن اور ملک کو کیا متحد رکھیں گے۔
فیاض چوہان