وزیراعظم کے انٹرویو کے بعد مریم نواز حواس باختہ ہو گئی،شہباز گل
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ جب سے وزیراعظم نے انٹرویو میں یہ کہا کہ کسی کو جلسے کے لئے روکا نہیں جائے گا لیکن قانون توڑنے والوں پر کارروائی ہوگی تب سے مریم حواس باختہ ہو گئی ہے مریم کو پتہ ہے لوگ ان کو مسترد کر چکے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ13دسمبر لاہور ان کو بتائے گا کہ لاہور ان کی جاگیر نہیں لوگ کرپٹ چوروں کو مسترد کر چکے۔
شہباز گل