پروفیسر کرنل ریٹائرڈ ایم ولی خان درانی انتقال کر گئے، ایم ایس اطہر قر یشی کا اظہار تعزیت

  پروفیسر کرنل ریٹائرڈ ایم ولی خان درانی انتقال کر گئے، ایم ایس اطہر قر یشی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ٹی ٹی ایس جے گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ایم ایس اطہر قر یشی نے کراچی یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار اور سابق ممبر ایف پی سی سی آئی سٹینڈنگ کمیٹی ہائر ایجوکیشن پروفیسر کرنل ریٹائرڈ ایم ولی خان درانی جو کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو وفات پا گئے تھے شدید رنج غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ اطہر قر یشی نے مزید کہا کہ مرحوم کی تعلیم کے شعبہ میں بہت خدمات ہیں۔
 اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -