عثمان بزدار کا مبینہ بد اخلاقی کے بعد بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس  ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم 

 عثمان بزدار کا مبینہ بد اخلاقی کے بعد بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس  ملزمان کی ...

  

لاہور)خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گرین ٹاؤن میں مبینہ بد اخلاقی کے بعد بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے-متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کریں گے -وزیر اعلی عثمان بزدارنے مقتول بچے کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی-

نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -