شیراکوٹ میں لیگی رہنماؤں سمیت 500 افراد کے خلاف مقدمہ درج 

  شیراکوٹ میں لیگی رہنماؤں سمیت 500 افراد کے خلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) شیراکوٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. بتایا گیا ہے کہ مقدمہ خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، میاں جاوید لطیف، رانا مشہور، عطاء  اللہ تارڑ سمیت 500 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ حکومت کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا نہ ہونے پر درج کیا گیا۔ 
مقدمہ درج 

مزید :

صفحہ اول -