تاریخی بابری مسجد کی شہادت  کو 28 برس بیت گئے

   تاریخی بابری مسجد کی شہادت  کو 28 برس بیت گئے

  

نئی دہلی (اے پی پی) سولہویں صدی میں تعمیر ہونیوالی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 28سال بیت گئے ہیں۔ ایودھیا میں تعمیر شدہ یہ مسجد چھ دسمبر 1992ء کو ہندو انتہا پسندوں نے شہید کر دی تھی۔اس کے بعد بھارت سمیت مختلف ممالک میں کشیدگی پھیل گئی اور فسادات شروع ہو گئے تھے۔ بھارت میں بابری مسجد کے علاوہ اور بہت سی مساجد اور املاک کو بھی نقصان پہنچایا یا نذرآتش کیا گیا تھا۔

 بابری مسجد 

مزید :

صفحہ اول -