غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنیوالی دو بہنوں کوبھارتی فوج نے گرفتار کرلیا

  غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنیوالی دو بہنوں کوبھارتی فوج نے گرفتار کرلیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والی دو کشمیری بہنوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ ثناء زبیر اور لائبہ زبیر کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور سے ہے۔دونوں بہنیں اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں۔ انکی بازیابی کیلئے بھارتی حکام سے رابطہ کیا گیا ہے۔زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ قوی امید ہے کہ دونوں بہنیں کل واپس آزاد کشمیر پہنچ جائیں گی۔

کشمیری بہنیں 

مزید :

صفحہ اول -