حکومت سے جان چھڑوانے کیلئے دعائے نجات کا آغاز کر دیا، رانا ثناء اللہ
پاکپتن (نمائندہ پاکستان) نا اہل حکو مت سے عوام کی جا ن چھڑ وانے کے لیئے عظیم صو فی بز رگ حضر ت با با فر ید الد ین ؒ کے مزار پر دعا ئے نجا ت سے آ غا ز کر دیا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ خاں نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع پر ایم پی اے میاں نو ید علی،جوا ئنٹ سیکر ٹر ی مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا محمد ارشد بھی مو جود تھے۔ رانا ثنا ء اللہ خاں نے کہا کہ 13دسمبر کا جلسہ نا اہل حکو مت کے تا بو ت میں آ خر ی کیل ثا بت ہو گا۔ عوام نے مو جو دہ حکو مت کے خلاف سٹرکوں پر آ نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کے نیب نیا زی گٹھ جوڑ صرف آ پو زیشن کے لیئے ہے۔ نا اہلوں کے لیئے نہیں ہے انہوں نے کہا نا اہل حکو مت کے خلا ف 13دسمبر لا ہور جلسے کے بعد حکو مت کے دن ختم ہو جا یئں گے۔ اپم پی اے میاں نو ید علی نے دربا ر حضر ت بابا فر ید الد ین ؒ پر رانا ثنا ء اللہ خاں کی دستا ر بند ی کی۔ رانا ثنا ء اللہ خاں نے اسسٹنٹ کمشنر کی طر ف سے ایم پی اے میاں نوید علی کے خلا ف اغوا وار تشد ید کا جھو ٹا مقد مہ درج کروا نے کی شد ید مذ مت کی۔
رانا ثناء اللہ