زلمے خلیل زاد کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات، باقی طالبان قیدیوں کی رہائی پر غور 

  زلمے خلیل زاد کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات، باقی طالبان قیدیوں کی رہائی پر ...

  

دو حہ (این این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے قطرمیں ہفتے کی رات طالبان سیاسی دفتر میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی۔ترجمان محمد نعیم کے مطابق زلمے خلیل زاد طالبان ڈپٹی لیڈر ملا برادر اور مرکزی مذاکرات کار عبدالحکیم سے ملے۔ترجمان محمد نعیم نے بتایا کہ ملاقات میں امریکا طالبان معاہدے کی اہمیت پر تبادلہ خیال ہوا۔اْنہوں نے  کہا کہ ملاقات میں باقی رہ جانیوالے طالبان قیدیوں کی رہائی اور دیگر امور بھی زیرِ بحث آئے۔

زلمے خلیل

مزید :

صفحہ اول -