بی ڈی ایس کا پشاور پریس  کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

      بی ڈی ایس کا پشاور پریس  کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت اقدامات کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جبکہ مظاہرین کی جانب سے سڑک کو ہر قسم کی تریفک کیلئے بند کیا گیا تھا جسکی وجہ س  اندرونی شہر کی طرف جانیوالی سڑک پر تریفک معطل رہی جسکے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھی جبکہ مظاہرین نے احتجاج جاری رکھا تاہم احتجاج ختم ہونے کے بعد پی ڈی ایم کے  شرکاء پر امن طور پر منتشر ہوئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -