حاجی سیفور رحمانب قضائے الٰہی انتقال کرگئے
الپوری(ڈسٹرکٹ رپوٹر) شانگلہ، حاجی سیفور رحمان (عرف سیفورئے) بقضائے الٰہی انقال کرگئے۔مرحوم گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان الپوری میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی، علماء،اساتذہ،عمائدین علاقہ صحافی تاجربرادری اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم محبوب الرحمان،ہدایت الرحمان،عتیق الرحمان،حاجی محمد زوبیر،عقل منیر،بخت منیر(مرحوم)،رحمت منیر،کے بھائی جبکہ آصف اقبال،سلیم اقبال انجینئروسیم اقبال کے والد تھے۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا مانگی گئی۔مرحوم کی فاتحہ خوانی الپوری بر کلے میں ادا کی جارہی ہے۔