بلدیاتی الیکشن،حلقہ بندیاں، ووٹرلسٹ  کاکام مارچ تک مکمل کرنیکا فیصلہ

  بلدیاتی الیکشن،حلقہ بندیاں، ووٹرلسٹ  کاکام مارچ تک مکمل کرنیکا فیصلہ

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کے تحت مئی میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے کرونا وائرس کی وجہ سے 31جنوری تک بلدیاتی(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں اب یہ ا نتخابات مئی میں کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ دیدیا ہے نئے بلدیاتی نظام کے تحت حلقہ بندیاں ووٹر لسٹ کا کام بھی مارچ میں مکمل کرلیا جائے گا جبکہ انتخابات مئی کے مہینہ میں منعقد کروائے جاسکتے ہیں۔

انتخابات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -