راجن پور:شادی تقریب میں فائرنگ سے2بچے زخمی، ملزم گرفتار 

  راجن پور:شادی تقریب میں فائرنگ سے2بچے زخمی، ملزم گرفتار 

  

 راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور کے علاقہ داجل کی بستی تفکی میں شادی کی تقریب میں مسلح شخص کی فائر نگ سے مبینہ طور پر2بچے زخمی ہوگئے خبر میڈیا پر چلنے کے بعد داجل پولیس کی جانب سے کاروائی شروع کردی گئی ملزم جلیل ولد بشیر کوپو لیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ذرائع کے مطا بق نواحی علاقہ داجل کی بستی تفکی کے امین چوک میں شادی کی خوشی میں ملزم جلیل نے ہوائی فائر نگ کی جس کے نتیجہ میں دو بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

 گیا پولیس نے ملزم جلیل کوگرفتار کرکے مقد مہ درج کرلیا ہے۔      

بچے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -