غلط پالیسیاں: تبدیلی سرکارسے ملکی مسائل حل نہیں ہوں گے، شیر علی گورچانی 

      غلط پالیسیاں: تبدیلی سرکارسے ملکی مسائل حل نہیں ہوں گے، شیر علی گورچانی 

  

 راجن پور(نا مہ نگا ر) ملک میں معاشی بد حا لی اور بڑ ھتی ہو ئی شدیدمہنگا ئی کے ذ مہ دار مو جو دہ نااہل کرپٹ حکمرا ن ہیں عوام کے ٹیکس کا پیسہ اور قومی وسا ئل کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹا جا رہا ہے اور شد ید مہنگا ئی بے رو ز گا ری غر بت کی وجہ سے عا م آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار شیر علی خان گور چا نی  نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو  ئے انہو ں نے کہا کہ پی ڈی ایم عوامی حقوق کی تحریک چلا رہی ہے اورووٹ کو عزت دو کے نعر(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

ہ کو عوام میں بھر پور پزیرا ئی مل رہی ہے ملتان کا جلسہ تما م تر حکومتی رو کاوٹو ں کے باوجو د تا ریخ سا ز تھا اور لا کھو ں عوام نے نا قص حکومتی پا لیسیوں پراپناعدم اعتماد کااظہار کر دیا ہے اورپی ڈی ایم کی سیاسی جدوجہدملک میں حقیقی جمہورت کی بحالی اور عوام کے حقوق کیلئے ہے جو سلیکٹیڈ حکومت کو گھر بھیجنے تک جا ری رہے گی اور مہنگا ئی کے ستا ئے عوام سڑ کو ں پر ہیں اور تبدیلی سر کا ر سے ملکی مسا ئل کبھی حل نہیں ہو ں گے عوام کی نظر یں مسلم لیگ ن پر لگی ہیں اور میا ں برادرا ن نے ہمیشہ ملک اور قوم کی بے لو ث خد مت کی اور ہم نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں اربو ں رو پے کے تر قیا تی کا م کروائے موجو دہ منتخب نما ئندو ں سے عوام کو بھلا ئی کی کو ئی تو قع نہیں ہے اور تبدیلی کے دعویداروں نے جنو بی پنجاب کو صو بہ بنا نے کا وعدہ پورا نہیں کیا ور حکومت کی نا قص پا لیسیو ں سے پورا ملک شدید بحرا نون کا شکار ہے اور ملکی معیشت کو تبا ہی کے آخری دہا نے پرپہنچا دیا گیا ہے13دسمبر کو پی ڈی ایم لا ہور میں سیا سی طاقت کا بھر پورمظاہرہ کر ے گی اور عوام ناتجر بہ کار حکمرا نو ں کی کر پشن نا قص پا لیسیو ں کے خلا ف اٹھ کھڑے ہو ئے ہیں اور ملک میں نئے شفاف الیکشن کرا نے کی ضرورت ہے بڑ ھتے ہو ئے۔

مہنگائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -