پنجاب بارکونسل الیکشن کاکل حتمی اعلان
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں پنجاب بار کونسل کے لیے انتخابات 28 نومبر کو منعقد ہوئے تھے خانیوال کی دوسیٹوں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
پر ملک طارق نوناری، ایڈووکیٹ او رسجاد ٹانگرہ کا میاب ہوئے تھے پنجاب بار کے الیکشن کا سرکاری اعلان کل 8 دسمبر کو جاری کیا جائے گا یادرہے کہ پنجاب کونسل کے انتخابات پر 5 سال بعد منعقد کیے جاتے ہیں۔
الیکشن