پولیس افسران کوکارکردگی بہتربنانیکی ہدایت

   پولیس افسران کوکارکردگی بہتربنانیکی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آئی جی پنجاب پولیس نے سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے آرپی اوز،ڈی پی اوزکوہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کومزید(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

بہتربنائیں اورمقدمات کومیرٹ پریکسوکریں تاکہ عوام کوفوری ریلیف مل سکے ذرائع کے مطابق پولیس افسران کی طرف سے بھجوائی جانے والی رپورٹس پرآئی جی پنجاب نے عدم اطمینان کااظہارکیاہے جس پرآئی جی پنجاب نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں ضلعی پولیس نے احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔

کارکردگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -