شجاع آباد:آوارہ کتوں کاحملہ، 12سالہ طالبعلم شدید زخمی
ملتان (وقائع نگار)سٹی شجاعباد میں 12سالہ مدرسہ کا طالب علم آوارہ کتوں کے نرغے میں پھنس گیا،زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق بستی دائرہ پور شجاعباد کا رہائشی محمدرمضان جو کہ قریبی(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
(بقیہ نمبرصفحہ6پر)
مدرسہ سے پڑھ کر گھر واپس آرہاتھا کہ کھیتوں میں موجود آوارہ کتوں نے اسے کاٹ لیا اور زدید زخمی کردیا،کھیت میں موجود دیگر لوگوں نے فوری طور پر آوارہ کتوں سے بچے کو بچایا جسے والدین نے اپنی مدد آپ کے تحت سول ہسپتال شجاعباد داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ بچے کی حالت سیریس بتائی جاتی جس کا علاج جاری ہے۔
آوارہ کتوں