معروف نعت خواں جنید جمشید کی آج چوتھی برسی

        معروف نعت خواں جنید جمشید کی آج چوتھی برسی

  

خانیوال (بیورونیوز)معروف نعت خواں جنید جمشید کی چوتھی برسی آج7دسمبر پیر کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جنید (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

جمشید3ستمبر1964کو کراچی میں پیدا ہوئے وہ 7دسمبر2016کو چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

برسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -