بیوی سے جھگڑا، نوجوان کی خود کشی کی کوشش

بیوی سے جھگڑا، نوجوان کی خود کشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرم پور (نامہ نگار) کرم پور میں بیوی سے  جھگڑے پرنوجوان نے پھندا ڈال کر خودکشی کی کوشش کی ہے۔تفصیل کے مطابق محلہ ہائی سکول کا رہائشی ساجد کا بیوی سے جھگڑا ہو گیا۔جس نے گلے میں پھندا ڈال کر چھت (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

کے گاڈر کے ساتھ لٹک گیا۔گھر والوں کے چیخ و پکار کر رشتہ داروں نے اکھٹا ہوکرپھندے میں لٹکے نوجوان ساجد کو اتارا جس کی حالت خراب مگر سانس چل رہا تھا۔جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی لے جایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
خود کشی